Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

اجتماعی آرڈرز کے ساتھ ٹیم کے کھانوں کو آسان بنائیں

انفرادی ملازمین کو مشترکہ اجتماعی آرڈرز میں ان کے اپنے آئٹمز شامل کرنے کی سہولت دے کر ٹیم کے کھانوں کو منظم کرنے کا طریقہ آسان بنائیں۔

پوری ٹیم کے لیے کھانے سیٹ اپ کرنا آسان ہے

Uber for Business اکاؤنٹ بنائیں

سائن اپ کرنا مفت اور آسان ہے۔ یہاں شروع کریں۔

اپنی ٹیم کے کھانے کی پالیسیاں سیٹ کریں

ڈیلیوری کے مقامات، کھانے کی فریکوئنسی وغیرہ جیسی تفصیلات طے کر کے اپنا پروگرام خود بنائیں۔

اجتماعی آرڈر شروع کریں

آپ کی کھانے کی پالیسی سے لنک کوئی بھی ٹیم ممبر UberEats.com سے یا Uber Eats موبائل ایپ کے ذریعے آرڈر شروع کر سکتا ہے۔

اجتماعی آرڈر میں ٹیم ممبرز کو شامل کریں

حسب ضرورت لنک شیئر کریں جہاں ہر ملازم مینو براؤز کر کے اپنا کھانا منتخب کر سکتا ہے۔

آرڈر کریں

جب ہر کوئی اپنے کھانے کا آرڈر بتا دیتا ہے تو ٹیم ایڈمن اسے ریسٹورنٹ کو جمع کروا دیتا ہے۔

ڈیلیوری اور ہو گئی

ایسا کوئی بھی شخص جو گروپ آرڈر کا حصہ ہے آن لائن یا پھر ایپ میں گروپ آرڈرز ٹریک کر سکتا ہے۔

“Uber for Business نے ہمارے سیلز کک آف کیلئے کھانے کے اخراجات کم کرنے میں ہماری مدد کی نیز مقامی ریسٹورنٹس کو سپورٹ بھی کیا۔”

Angelina Elhassan، ڈائریکٹر برائے ایونٹس اینڈ فیلڈ مارکیٹنگ، Samsara

اجتماعی آرڈر کرنے کو ایسا تجربہ بنائیں جس سے سبھی لطف اندوز ہوں

ملازمین اپنی پسند کا انتخاب کرتے ہیں

اجتماعی آرڈر کرنے کی سہولت کے ساتھ، ملازمین اپنے مخصوص ذائقوں کے لحاظ سے اپنی ڈشز خود منتخب کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کا وقت بچتا ہے اور وہ بھی مطمئن رہتے ہیں۔

تحفظ ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہے

حفظان صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور بالکل تازہ رکھنے کیلئے ہر کھانے کو انفرادی طور پر پیک کیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آرڈرز غلط لوگوں کو ڈیلیور نہیں ہوتے۔

آپ کے کاروبار کے بجٹ کے لحاظ سے موزوں

ملازمین کے کھانوں کو ایک ہی ڈیلیوری میں یکجا کر کے فیس بچائیں اور اپنی پالیسیوں کے مطابق اجتماعی آرڈرز کی حدود سیٹ کریں۔

جدید خصوصیات اجتماعی آرڈر کرنا آسان بناتی ہیں

پیشگی آرڈر کریں

آگے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ آپ اجتماعی آرڈرز وقت سے پہلے شیڈول کر سکتے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ سبھی کے پاس اپنے آئٹمز جمع کروانے کا موقع ہو۔

فی شخص خرچ کرنے کی حدود

انفرادی اخراجات کی حد سیٹ اپ کر کے اخراجات کنٹرول کریں اور ملازمین کیلئے یہ جاننا آسان بنائیں کہ کن چیزوں کا آرڈر دیا جا سکتا ہے۔ غیر متوقع بلز اور اخراجات کا مسئلہ اب پرانی بات ہے۔

آپ کے پاس ٹیمز ہیں جنہیں کھانا کھلانا ہے۔ ہم مدد کے لیے حاضر ہیں۔

  • آپ ان مراحل پر عمل کر سکتے ہیں:

    1. ubereats.com پر جائیں، ریسٹورنٹ منتخب کریں اور اجتماعی آرڈر کریں والے بٹن پر کلک کریں۔

    2. اپنی ٹیم کے ساتھ اجتماعی آرڈر کا لنک شیئر کر کے انہیں آرڈر کرنے کے لیے مدعو کریں۔ وہ حسب ضرورت آرڈر کر سکتے ہیں اور آپ اپنی مرضی کے مطابق خرچ کر سکتے ہیں۔

    3. ڈیلیوری کی ادائیگی کریں اور اسے ٹریک کریں۔

    4. اپنے کھانے کا لطف اٹھائیں!

  • ریموٹ ملازمین کے لیے Uber کا اجتماعی آرڈر استعمال کر کے جملہ کاروباری ادارے اپنی ٹیم کے ممبران کو آپس میں ملنے جلنے، تجربات شیئر کرنے اور باہمی اشتراک کا احساس پیدا کرنے کے مواقع پیدا کر سکتے ہیں جس کے نتیجے میں ایک مضبوط اور زیادہ مربوط ورچوئل ٹیم بنتی ہے۔

  • اجتماعی آرڈرز کی ادائیگی کوئی ایک شخص بھی کر سکتا ہے یا پھر اُس اجتماعی آرڈر میں شامل ہر شخص اپنے لیے ادائیگی کر سکتا ہے۔ آپ اجتماعی آرڈر میں ہر شخص کے لیے خرچ کرنے کی ایک حد سیٹ کر سکتے ہیں۔

  • Uber کی اجتماعی آرڈر والی سہولت استعمال کرنے پر اس خدمت کے ساتھ وابستہ معیاری فیس لاگو ہوگی۔ ہم تجویز کرتے ہیں کہ ان فیسوں کے بارے میں انتہائی درست اور تازہ ترین معلومات کے لیے آرڈر دینے کے عمل کے دوران Uber Eats ایپ چیک کرتے رہیں۔

  • Uber Eats کے اجتماعی آرڈرز کی گنجائش ریسٹورنٹس کے سائز، اُن کی صلاحیتوں اور دستیاب اسٹاک کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ بعض بڑے یا تقریبات کو ترجیح دینے والے ریسٹورنٹس 100 لوگوں تک کے آرڈرز ہینڈل کر سکتے ہیں، لیکن کھانا تیار کرنے کی گنجائش اور ڈش کی پیچیدگی جیسے مختلف عوامل کی بنیاد پر اس تعداد میں اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔

  • ملازمین اپنی مرضی کے مطابق کھانے کا انتخاب کرسکتے ہیں جس کے نتیجے میں کھانا کم سے کم ضائع ہوتا ہے۔ کمپنیاں فی شخص اخراجات کی ایک حد بھی مقرر کر سکتی ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اُن کی ٹیم بجٹ کے اندر ہی خرچ کرے۔