آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے رکن سے فالو اپ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم دوبارہ چیک کریں کیونکہ پروڈکٹ کی دستیابی تبدیل ہو سکتی ہے۔
اپنی فیسیلٹی کی حفاظت اور کارکردگی بہتر بنائیں
فیسیلٹیز کی ٹیمز اپنے بلند معیارات کے مطابق سفر اور کھانے فراہم کرنے کے لیے ہمارا پلیٹ فارم استعمال کرتی ہیں۔
اپنے لوگوں کا خیال رکھنے کے عمدہ طریقے
شٹل سروس پر بچت کریں
مہنگی شٹل سروس برقرار رکھنے کی بجائے ملازمین کو بر مطالبہ دستیاب سفر فراہم کریں۔ یہ آفسز کے درمیان ٹرانسپورٹیشن کے لیے بھی بہترین ہے۔
ملازمین کو کھانے کی مراعات آفر کریں
بجٹس اور پالیسیاں کنٹرول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو 400,000 سے زائد ریسٹورنٹس سے آرڈر کرنے کی سہولت دے کر ان مورال بلند کریں اور کارکردگی میں اضافہ کریں۔
روزمرہ کے سفر میں مدد کریں
ٹیمز کو عوامی ٹرانزٹ اسٹیشنز آنے اور جانے میں مدد کرنے کے لیے پہلے اور آخری میل طے کرنے والے سفر آفر کریں۔ آپ سفر کی مکمل لاگت یا سفر کا کچھ حصہ کور کر سکتے ہی ں۔
پک اپس اور ڈراپ آفس کو بہتر بنائیں
ہم آپ کو ایپ میں ملکیت کا حسب ضرورت نام رکھنے اور پک اپ کی ہدایات کے حوالے سے مدد کر سکتے ہیں تاکہ ملازمین اور مہمان آپ کی پراپرٹی بآسانی آ اور جا سکیں۔
دفاتر دوبارہ کھولنے کے لیے حکمت عملیاں
Uber کے Global VP of Workplace، Michael Huaco نے بتایا کہ ٹاپ کمپنیاں کام پر لوٹنے کی منصوبہ بندی کیسے کر رہی ہیں، نیز تناؤ کم کرنے اور مورال بہتر کرنے کے طریقوں پر بھی بات کی۔
Uber for Business کے ساتھ پارٹنرشپ کیوں کریں
حفاظت کو ترجیح دیں
ہمارا نیا گھر سے گھر حفاظت کا معیار ان تمام لوگوں کی صحت اور حفاظت برقرار رکھنے میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو ہمارا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں۔
اخراجات پر وقت بچائیں
SAP Concur اور اخراجات کے دیگر فراہم کنندگان کے ساتھ ہمارے انضمام کے ذریعے رسیدیں خود بخود فارورڈ کریں۔
تفصیلی انسائٹس تک رسائی حاصل کریں
ماہانہ رپورٹس آپ کو خرچ اور استعمال کے حوالے سے بے مثل مرئیت فراہم کرتی ہیں تاکہ آپ اپنی پالیسیوں کی نوک پلک سنوار سکیں اور اپنے حتمی بیلنس کو بہتر بنا سکیں۔
آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔
Uber for Business کے بارے میں مزید دریافت کریں
مجموعی جائزہ
ہمارے بارے میں
پروڈکٹس
سلوشنز
استعمال کے لحاظ سے
انڈسٹری کے لحاظ سے
کسٹمر سپورٹ
سپورٹ
وسائل
جانیں