ملازمین کو بھرتی کریں، برقرار رکھیں اور انعام دیں
بھرتیوں کے عمل، پیداواریت اور برقراریت کے مقاصد کی معاونت کرنے والے لچکدار فوائد اور مراعات کے ساتھ ملازمین کو تجربے کو بہتر بنائیں، سب کچھ ایک ہی جگہ پر۔
Uber for Business کے ساتھ ٹاپ ٹیلنٹ کو مشغول کریں
ہمارے استعمال میں آسان پلیٹ فارم کے ساتھ، آپ ٹیم کے موجودہ ممبرز کو خوش، مشغول اور پرعزم رکھتے ہوئے عالمی سطح پر نئے ملازمین کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔
بھرتی کرنا
ملازمت کے امیدواران کو یہ دکھانے کیلئے کہ آپ ان کی قدر کرتے ہیں اور ان کا مجموعی تجربہ بہتر بنانے کیلئے انہیں انٹرویوز کے لیے سفری واؤچرز پیش کریں۔
یہاں دریافت کریں کہ Shopify کس طرح ٹاپ ٹیلنٹ کی دلچسپی حاصل کرنے کیلئے Uber for Business استعمال کرتی ہے۔
برقرار رکھنا
آپ کے ملازمین کہیں سے بھی کام کرتے ہوں، آپ انہیں Uber Eats کے ساتھ کھانوں کی پیشکش کر کے اپنی پروا ظاہر کر سکتے ہیں۔ یا دفتر، کام سے متعلق ایونٹس وغیرہ پر آنے یا جانے کیلئے سفر فراہم کریں۔
یہاں دیکھیں کہ کس طرح Terminus نے COVID-19 کے دوران Uber Eats پر استعمال کرنے کیلئے $100 ماہانہ کے وظیفے کی پیشکش کر کے اپنے ملازمین کو سپورٹ کیا۔
انعام
ایک چھوٹا سا انعام بہت حوصلہ افزا ہو سکتا ہے۔ اچھے طریقے سے انجام دیے گئے کام کیلئے کھانے کے واؤچرز کی پیشکش کے ذریعے دفتر میں اطمینان کے ماحول کو تقویت دیں۔ یا گفٹ کارڈرز کے ساتھ ملازمین کے سنگ میل کا جشن منائیں۔ آپ کھانے اور اسنیکس کیلئے ماہانہ وظیفوں کی پیشکش بھی کر سکتے ہیں۔
یہاں نظر ڈال کر دیکھیں کہ Riskalyze کس طرح واؤچرز اور گفٹ کارڈز کے ذریعے کلائنٹس اور عملے کو ٹریٹ دیتے ہیں۔
کام پر واپس جائیں
خواہ آپ کے ملازمین کام کرنے کیلئے آفس پر فل ٹائم شیڈول پر واپس آ رہے ہوں یا ہائبرڈ شیڈول پر، نقل و حمل (اور روزمرہ کے سفر) کو Uber کے ساتھ سفری واؤچرز کے ذریعے آسان بنائیں۔
یہاں چیک کریں کہ کس طرح Eataly نے عالمی وبا کے دوران سفر کرتے ہوئے اپنے ملازمین کو محفوظ محسوس کروانے میں مدد کیلئے Uber for Business کا استعمال کیا۔
اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے
یہ سب کچھ ڈیش بورڈ پر ہوتا ہے۔ یہ سفر، کھانوں وغیرہ کیلئے پروگرامز تک رسائی کرنے اور انہیں حسب منشا بنانے کیلئے آپ کا ہب ہے۔ آپ رئیل ٹائم رپورٹنگ اور استعمال کی اپ ڈیٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
اپنی حدود سیٹ کریں
دن، وقت، مقام اور بجٹ کے لحاظ سے سفر اور کھانے کی حدود سیٹ کریں۔ آپ اپنی ٹیم کو ایک ہی کمپنی اکاؤنٹ یا کارپوریٹ کارڈز پر چارج کرنے کی سہولت بھی فراہم کر سکتے ہیں۔
اہل ملازمین کو مدعو کریں
اپنی ٹیم کو کمپنی پروفائل جوائن کرنے کی دعوت دے کر انہیں شامل کریں۔ وہ اپنی ذاتی Uber پروفائل اور کمپنی Uber for Business پروفائل کو ای میل یا ٹیکسٹ کے ذریعے منسلک کر سکتے ہیں۔
سفر شروع کریں
ملازمین اپنی کاروباری پروفائل میں فوری ٹوگل کے ذریعے سفر اور ڈیلیوری کیلئے کھانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، جب کہ آپ ڈیش بورڈ سے استعمال اور اخراجات جیسی تفصیلات کی نگرانی کرتے ہیں۔
اخراجات ٹریک کریں
رسیدیں محفوظ کرنا بھول جائیں۔ ہر ٹرپ اور کھانے کو اخراجات کے سسٹمز میں خودکار طور پر شامل کریں جن کا جائزہ بجٹ ٹریکنگ میں آسانی کے لیے ہفتہ وار یا ماہانہ لیا جا سکتا ہے۔
اپنے ملازمین کی پیداواریت، نقل و حمل اور فلاح میں اضافہ کریں
اضافی وسائل دریافت کریں
آپ کے ملازمین کہیں بھی کام کرتے ہوں ان کا شکریہ ادا کریں
ان 5 اختراعی گفٹ آئیڈیاز کے ساتھ دفتر کے اندر اور باہر موجود اپنی ٹیموں کو سراہیں۔
اپنے ملازمین کے روزمرہ کے سفر میں جدت لائیں
جانیں کہ تنظیمیں کس طرح ماحول کو مد نظر رکھنے والے، بجٹ دوستانہ آپشنز کے ذریعے اپنی ٹیمز کے کام پر پہنچنے کے طریقے میں جدت لا سکتی ہیں۔
دیکھیں کہ ایک کمپنی Uber for Business کس طرح استعمال کرتی ہے
جانیں کہ کس طرح BetterHelp دنیا بھر کے ریموٹ ملازمین کو قیمتی مراعت فراہم کرنے کے لیے کھانے کے پروگرام بنانے کی خاطر Uber for Business کا استعمال کرتی ہے۔
Uber for Business کے ساتھ اپنی ٹیم کا نظم کریں
آپ جس بھی طریقے سے اپنے ملازمین کو انعام دینے کا انتخاب کریں، ہم یہاں آپ کیلئے موجود ہیں۔
مجموعی جائزہ
ہمارے بارے میں
پروڈکٹس
سلوشنز
استعمال کے لحاظ سے
انڈسٹری کے لحاظ سے
کسٹمر سپورٹ
سپورٹ
وسائل
جانیں