Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

COVID-19 کے حوالے سے ہماری حکمت عملی

Uber استعمال کرنے والے ہر شخص کی حفاظت اور بہبود ہمارے لیے بے حد اہم ہے۔ ہم' اپنے صارفین کیلئے نئی خصوصیات، ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے کمانے والوں کیلئے سپورٹ اور اپنے شہروں کی خدمت کرنے والی پارٹنرشپس اور اقدامات کے ذریعے COVID-19 کے حوالے سے اپنے ردعمل میں مستقل توسیع کر رہے ہیں۔

مدد کرنے کے لیے پُرعزم ہے

ہم فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز ، بزرگوں اور دنیا بھر کے ضرورت مند لوگوں کے لیے 10 ملین مفت سفر اور کھانے کی ڈیلیوری کا وعدہ کر رہے ہیں۔

نگہداشت صحت کے کارکنوں کو سپورٹ کرنا

Uber فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر کے کارکنوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹیشن فراہم کر رہی ہے جس سے انہیں مریضوں کے گھر آنے اور جانے کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات کے حوالے سے بھی مدد مل رہی ہے۔"

پہلے جواب دہندگان کو کھانا کھلانا

ان مارکیٹوں میں جہاں Uber Eats دستیاب ہے ، ہم مقامی حکومتوں کے ساتھ تعاون سے پہلے جواب دہندگان اور نگہداشت صحت کے کارکنوں کو مفت کھانا فراہم کر رہے ہیں۔

مقامی ریسٹورنٹس کو سپورٹ کرنا

کچھ علاقوں میں ، ہم نے Uber Eats پر آزاد ریسٹورنٹس کے لیے ڈیلیوری فیس ختم کر دی ہے *

سامان منتقل کرنا

ان مارکیٹوں میں جہاں Uber Freight کام کرتی ہے وہاں اہم مال کی ترسیل کو صفر کے منافع والی قیمت کے ساتھ ٹرانسپورٹ کیا جائے گا۔

عوامی حکام کو سپورٹ کرنا

Uber استعمال کرنے والے ہر شخص کی حفاظت اور بہبود ہمیشہ ہماری ترجیح ہوتی ہے۔ ہم عوامی اداروں اور شہروں کو سپورٹ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں کیونکہ وہ COVID-19 کے وبائی امراض کی روک تھام کے لیے کام کرتے ہیں۔

ڈرائیورز اور کوریئرز کے لیے اہم معلومات

  • ہم ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کو جراثیم کش ادویات تک رسائی کا اختیار فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ ان کی کاروں کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔ سپلائیز بہت محدود ہیں لہذا ہم سب سے زیادہ ضرورت والے شہروں میں ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کے وسائل کو ترجیح دے رہے ہیں۔

  • Uber Eats کسٹمرز کے پاس یہ انتخاب کرنے کا اختیار ہے کہ وہ 'اپنے آرڈرز کی ڈیلیوری کس 'طرح پسند کریں گے ، بشمول ""چیک آؤٹ کے دوران دروازے پر چھوڑیں کا انتخاب کرنا۔""۔

  • ہمارے پاس ہمہ وقت دستیاب ایک ٹیم ہے جو اس وبا سے نمٹنے میں صحت عامہ کے حکام کی مدد کر سکتی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے، ہم ان مسافروں یا ڈرائیورز کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر سکتے ہیں جن کے بارے میں توثیق ہو گئی ہے کہ وہ COVID-19 سے متاثر ہوئے یا متاثرہ شخص سے مل چکے ہیں۔ ہم وبائی بیماریوں کے ماہر سے بھی مشاورت کر رہے ہیں تا کہ یقینی بنایا جا سکے کہ بطور کمپنی ہماری کوششوں کے پیچھے طبی مشورے شامل ہوں۔

  • کوئی بھی ڈرائیور یا ڈیلیوری کرنے والا شخص جس میں COVID-19 کی تشخیص ہوتی ہے یا اسے کسی بھی عوامی صحت کی اتھارٹی کی جانب سے انفرادی طور پر خود کو علیحدہ رہنے کا کہا جاتا ہے، اسے 14 دن تک مالی مدد ملے گی، جب تک کہ اس کا اکاؤنٹ ہولڈ پر ہو گا۔ ہم نے پہلے ہی کچھ متاثرہ علاقوں میں ڈرائیورز کی مدد کی ہے اور ہم اسے دنیا بھر میں تیزی سے نافذ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

  • وہ آخری چیز جس کے بارے میں آپ کو پریشان ہونا چاہیے وہ ہے Uber Pro اسٹیٹس سے محروم ہونا۔ ہم اس بقیہ کوالیفائنگ مدت کے تمام ڈرائیورز کے لیے موجودہ Uber Pro اسٹیٹس کی حفاظت کر رہے ہیں۔

  • اگر آپ 'کسی ایسی مارکیٹ میں ہیں جو گاڑی کے رینٹل سروسز کی پیشکش کرتی ہے تو ہم نے اپنے عالمی رینٹل پارٹنرز کے ساتھ کام کیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ جس میں COVID ‑ 19 کی تشخیص ہوئی ہے یا انفرادی طور پر قرنطینہ اختیار کرنے والا ڈرائیور بغیر کسی جرمانے کے اپنی کار واپس لوٹا سکتا ہے۔ کچھ علاقوں میں ، رینٹل پارٹنرز کسی بھی ایسے ڈرائیور کو بغیر جرمانے کے واپسی کی اجازت دیں گے جو اپنی رینٹل کار لوٹانا چاہتا ہے۔

صحت اور حفاظت کی تجاویز

ہم صحت عامہ کے حکام کے مشورے پر عمل کرنے کے لیے Uber استعمال کرنے والے ہر شخص کو یاددہانی کرا رہے ہیں۔ اگر آپ بیمار ہیں تو گھر پر رہیں اور دوسروں سے دور رہیں۔ اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور کھانسی یا چھینک کور کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

ڈرائیورز اور کوریئرز

  • سب سے اہم یہ ہے کہ اگر آپ بیمار محسوس کر رہے ہیں تو ڈرائیو یا ڈیلیور نہ کریں۔

    آپ اس وقت جو سب سے اہم کام کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو گھر پر ہی رہیں۔

    اگر آپ بیمار محسوس کرتے ہیں تو یہ خاص طور پر ضروری ہے۔ اس سے وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے میں مدد ملے گی۔ آئیے ڈرائیورز کو محفوظ رکھنے میں مدد کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ جنہیں ضرورت ہے ان کے لیے رائیڈز دستیاب ہوں۔

  • اگر آپ ڈرائیو کر رہے ہیں:

    • اپنے منہ اور ناک کو ڈھانپ کر رکھیں۔ اگر آپ کو چھینک یا کھانسی آئے تو اپنی کُہنی یا ٹشو پیپر استعمال کریں۔
    • مسافروں سے فاصلہ برقرار رکھنے کا کہیں۔ آپ کو زیادہ جگہ دینے کے لیے مسافروں سے پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کا کہنے میں کوئی حرج نہیں۔
    • کھڑکی کھلی رکھیں۔ اگر ممکن ہو تو ہوا کے گزر کو بہتر بنانے کے لئے گاڑی کے شیشے نیچے کر لیں۔
  • اگر آپ ڈیلیور کر رہے ہیں*

    دروازے پر ڈراپ کریں: اگر Eats کا گاہک درخواست کرتا ہے تو میل جول کم کرنے میں تعاون کے لیے ڈیلیوریز دروازے پر چھوڑ دیں۔
  • اپنے ہاتھ دھوئیں۔ براہ کرم اپنے ہاتھ دھو لیں یا جتنی جلدی ممکن ہو ہینڈ سینیٹائزر استعمال کریں۔
1/3
1/2
1/1

Uber کسٹمرز

  • اگر ممکن ہو تو گھر پر ہی رہیں

    آپ اس وقت جو سب سے اہم کام کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو گھر پر ہی رہیں۔

    اگر آپ بیمار محسوس کرتے ہیں تو یہ خاص طور پر ضروری ہے۔ اس سے وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے میں مدد ملے گی۔ آئیے ڈرائیورز کو محفوظ رکھنے میں مدد کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ جنہیں ضرورت ہے ان کے لیے رائیڈز دستیاب ہوں۔

  • جب سفر لے رہے ہوں:

    • اپنے ہاتھ دھوئیں۔ سفر سے پہلے اور اس کے بعد۔
    • اپنے منہ اور ناک کو ڈھانپ کر رکھیں۔ اگر آپ کو چھینک یا کھانسی آئے تو ایسا اپنی کُہنی یا ٹشو پیپر میں کریں۔
    • پیچھے والی سیٹ پر بیٹھیں، پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر اپنے ڈرائیور کو جگہ دیں۔ کھڑکی کھلی رکھیں۔ اگر ممکن ہو تو ہوا کے گزر کو بہتر بنانے کے لئے کھڑکی کو نیچے کر دیں۔
  • Uber Eats کے ذریعے آرڈر کرتے وقت*

    • دروازے پر ڈراپ آف کی درخواست کریں۔ ایپ میں “دروازے پر چھوڑ دیں” منتخب کریں یا اپنی ترجیحات شیئر کرنے کے لیے ڈیلیوری نوٹ کا استعمال کریں۔ یقینی بنائیں کہ آپ 30 منٹ کے اندر دستیاب ہوں گے۔
    • اپنے ہاتھ دھوئیں۔ خاص طور سے اپنے کھانے کا آرڈر وصول کرنے کے بعد اور اسے کھانے سے پہلے۔
  • اپنے ڈرائیور اور کوریئر کو ٹِپ دیں*

    ڈرائیورز اور کوریئرز ابھی آپ کی کمیونٹی کی مدد کے لئے اہم کام کرنے میں اضافی محنت کر رہے ہیں۔ براہ کرم انہیں ٹپ دے کر اپنی قدردانی کا اظہار کریں، تھوڑی سی شفقت دوررس اثرات مرتب کر سکتی ہے۔

    آپ گزشتہ 30 دن کے دوران کسی بھی Uber سفر یا Uber Eats ڈیلیوری میں ٹپ شامل کر سکتے ہیں۔ بس ایپ میں اپنے اکاؤنٹ کی ہسٹری دیکھیں اور منتخب کریں کہ آپ کون سے سفر اور ڈیلیوریز پر ٹپ دینا چاہیں گے۔

1/4
1/2
1/2
ڈرائیورز

اہم معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

X small

وہ اقدامات جو ہم لے رہے ہیں

صحت عامہ کے حکام کو سپورٹ کرنا

ہمارے پاس 24/7 دستیاب ایک ٹیم ہے جو صحت عامہ کے حکام کو اس وبا کے بارے میں جواب دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے، ہم ان مسافروں یا ڈرائیورز کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر سکتے ہیں جن کے بارے میں توثیق ہو گئی ہے کہ وہ COVID-19 سے متاثر ہوئے یا اس کے ربط میں آئے ہیں۔ ہم ایک ماہر وبائیات سے بھی مشاورت کر رہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ بطور کمپنی ہماری کوششوں کے پیچھے طبی مشورے شامل ہوں۔

متاثرہ ڈرائیورز کی مدد کرنا

کوئی بھی ڈرائیور جس کی تشخیص COVID-19 سے متاثر کے بطور ہوتی ہے یا اسے عوامی صحت کی اتھارٹی کی جانب سے انفرادی طور پر خود کو الگ تھلگ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اسے 14 دن تک مالی مدد ملے گی، جب تک کہ اس کا اکاؤنٹ ہولڈ پر ہوگا۔ ہم نے پہلے ہی کچھ متاثرہ علاقوں میں ڈرائیورز کی مدد کی ہے اور ہم اسے دنیا بھر میں تیزی سے نافذ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

کاروں کو صاف رکھنے میں مدد کرنا

ہم ڈرائیورز کو جراثیم کش اشیاء فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ ان کی کار کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔ سپلائیز بہت محدود ہیں، لیکن ہم مینوفیکچررز اور تقسیم کاروں کے ساتھ شراکت کر رہے ہیں تاکہ جتنا ممکن ہو سکے فراہم کر سکیں۔ ہم سب سے زیادہ ضرورت والے شہروں میں ڈرائیورز کے درمیان تقسیم کو ترجیح دیں گے۔

ہماری کمیونٹی گائیڈلائنز کو قائم رکھنا

موجودہ صورتحال سے منسلک امتیازی سلوک کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ یہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوتا، ہر مسافر اور ڈرائیور سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ Uber کمیونٹی گائیڈلائنز پر عمل کریں جو واضح طور پر امتیازی سلوک کی ممانعت کرتی ہے۔

ڈرائیورز کے لیے اہم معلومات

آپ کی کار کے لیے صفائی کے سامان کی سپلائی

ہم ڈرائیورز کو جراثیم کش اشیاء فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ آپ کی کار کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔ سپلائیز بہت محدود ہیں، لیکن ہم مینوفیکچررز اور تقسیم کاروں کے ساتھ شراکت کر رہے ہیں تاکہ جتنا ممکن ہو سکے فراہم کر سکیں۔ ہم سب سے زیادہ ضرورت والے شہروں میں ڈرائیورز کے درمیان تقسیم کو ترجیح دیں گے۔

صحت عامہ کے حکام کو سپورٹ کرنا

ہمارے پاس 24/7 دستیاب ایک ٹیم ہے جو صحت عامہ کے حکام کو اس وبا کے بارے میں جواب دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے، ہم ان مسافروں یا ڈرائیورز کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر سکتے ہیں جن کے بارے میں توثیق ہو گئی ہے کہ وہ COVID-19 سے متاثر ہوئے یا اس کے ربط میں آئے ہیں۔ ہم ایک ماہر وبائیات سے بھی مشاورت کر رہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ بطور کمپنی ہماری کوششوں کے پیچھے طبی مشورے شامل ہوں۔

اگر آپ کو روڈ سے ہٹا دیا گیا ہے تو سپورٹ کریں

کوئی بھی ڈرائیور جس کی تشخیص COVID-19 سے متاثر کے بطور ہوتی ہے یا اسے عوامی صحت کی اتھارٹی کی جانب سے انفرادی طور پر خود کو الگ تھلگ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اسے 14 دن تک مالی مدد ملے گی، جب تک کہ اس کا اکاؤنٹ ہولڈ پر ہوگا۔ ہم نے پہلے ہی کچھ متاثرہ علاقوں میں ڈرائیورز کی مدد کی ہے اور ہم اسے دنیا بھر میں تیزی سے نافذ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

آپ کے Uber Pro اسٹیٹس کو برقرار رکھنا

وہ آخری چیز جس کے بارے میں آپ کو پریشان ہونا چاہیے وہ ہے Uber Pro اسٹیٹس سے محروم ہونا۔ ہم اس بقیہ کوالیفائنگ مدت کے تمام ڈرائیورز کے لیے موجودہ Uber Pro اسٹیٹس کی حفاظت کر رہے ہیں۔