کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ کمائیں
اپنی مرضی کے مطابق گاڑی چلائیں
- کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ کمائیں
آپ جتنا چاہیں ڈرائیو کر سکتے ہیں اور کما سکتے ہیں۔ اور جتنا زیادہ آپ ڈرائیو کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ آپ کماتے ہیں۔ نیز، آپ کے کرائے خودکار طریقے سے ہفتہ وار بنیادوں پر ڈپازٹ ہو جاتے ہیں.
- اپنا خود کا شیڈول سیٹ کریں
Down Small صرف اپنے لیے موزوں وقت پر ڈرائیور کریں۔ نہ کوئی دفتر ہے اور نہ ہی کوئی باس۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ ہمیشہ اپنی مرضی کے وقت پر کام شروع اور ختم کر سکتے ہیں کیونکہ Uber کے ساتھ کام کرنے میں انچارج آپ ہوتے ہیں۔
- ڈرائیونگ سیٹ پر تحفظ
Down Small Uber نے لوگوں کو روڈ پر محفوظ رکھنے کا عہد کر رکھا ہے۔ ہماری ٹیکنالوجی ہر ٹرپ سے پہلے، اس کے دوران اور اس کے بعد ہمیں ڈرائیور کے تحفظ پر توجہ دینے کے قابل بناتی ہے۔