COVID-19 کے حوالے سے ہماری حکمت عملی
Uber استعمال کرنے والے ہر شخص کی حفاظت اور بہبود ہمارے لیے بے حد اہم ہے۔ ہم' اپنے صارفین کیلئے نئی خصوصیات، ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے کمانے والوں کیلئے سپورٹ اور اپنے شہروں کی خدمت کرنے والی پارٹنرشپس اور اقدامات کے ذریعے COVID-19 کے حوالے سے اپنے ردعمل میں مستقل توسیع کر رہے ہیں۔
وہ اقدامات جو ہم لے رہے ہیں
صحت عامہ کے حکام کو سپورٹ کرنا
ہمارے پاس 24/7 دستیاب ایک ٹیم ہے جو صحت عامہ کے حکام کو اس وبا کے بارے میں جواب دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے، ہم ان مسافروں یا ڈرائیورز کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر سکتے ہیں جن کے بارے میں توثیق ہو گئی ہے کہ وہ COVID-19 سے متاثر ہوئے یا اس کے ربط میں آئے ہیں۔ ہم ایک ماہر وبائیات سے بھی مشاورت کر رہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ بطور کمپنی ہماری کوششوں کے پیچھے طبی مشورے شامل ہوں۔
متاثرہ ڈرائیورز اور کوریئرز کی مدد کرنا
کوئی بھی ڈرائیور یا ڈیلیوری کرنے والا شخص جس کی تشخیص COVID-19 سے متاثر کے بطور ہوتی ہے یا اسے کسی بھی عوامی صحت کی اتھارٹی کی جانب سے انفرادی طور پر خود کو الگ تھلگ کرنے کا کہا جاتا ہے، اسے 14 تک مالی مدد ملے گی، جب تک کہ اس کا اکاؤنٹ ہولڈ پر ہوگا۔ ہم نے پہلے ہی کچھ متاثرہ علاقوں میں ڈرائیورز کی مد د کی ہے اور ہم اسے دنیا بھر میں تیزی سے نافذ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
کاروں کو صاف رکھنے میں مدد کرنا
ہم ڈرائیورز کو جراثیم کش اشیاء فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ ان کی کار کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔ سپلائیز بہت محدود ہیں، لیکن ہم مینوفیکچررز اور تقسیم کاروں کے ساتھ شراکت کر رہے ہیں تاکہ جتنا ممکن ہو سکے فراہم کر سکیں۔ ہم سب سے زیادہ ضرورت والے شہروں میں ڈرائیورز کے درمیان تقسیم کو ترجیح دیں گے۔
آپ کو کھانے کی ڈیلیوری کے لیے آپشنز فراہم کرنا
ہم سمجھتے ہیں کہ آپ شاید ابھی کھانے کی ڈیلیوری پر زیادہ انحصار کر رہے ہیں۔ اگر آپ ترجیح دیتے ہیں تو آپ Uber Eats ایپ میں نوٹ چھوڑ کر اپنے کوریئر سے دروازہ پر اپنا کھانا چھوڑنے کا کہہ سکتے ہیں۔
ہماری کمیونٹی گائیڈلائنز کو قائم رکھنا
موجودہ صورتحال سے منسلک امتیازی سلوک کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ یہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوتا، ہر مسافر اور ڈرائیور سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ Uber کمیونٹی گائیڈلائنز پر عمل کریں جو واضح طور پر امتیازی سلوک کی ممانعت کرتی ہے۔
صحت مند رہنے کے مشورے شیئر کرنا
ہم صحت عامہ کے حکام کے مشورے پر عمل کرنے کے لیے Uber استعمال کرنے والے ہر شخص کو یاددہانی کرا رہے ہیں۔ اگر آپ بیمار ہیں تو گھر پر رہیں اور دوسروں سے دور رہیں۔ اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور کھانسی یا چھینک کور کریں۔
ڈرائیورز اور کوریئرز کے لیے اہم معلومات
آپ کی کار کے لیے صفائی کے سامان کی سپلائی
ہم ڈرائیورز کو جراثیم کش اشیاء فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ آپ کی کار کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔ سپلائیز بہت محدود ہیں، لیکن ہم مینوفیکچررز اور تقسیم کاروں کے ساتھ شراکت کر رہے ہیں تاکہ جتنا ممکن ہو سکے فراہم کر سکیں۔ ہم سب سے زیادہ ضرورت والے شہروں میں ڈرائیورز کے درمیان تقسیم کو ترجیح دیں گے۔
"دروازے پر چھوڑ دیں" ڈیلیوری
Eats کسٹمرز کے پاس ڈیلیوری کے نوٹس استعمال کرنے کا اختیار ہوتا ہے تاکہ وہ بات کر سکیں کہ وہ اپنے آرڈرز کس طرح ڈیلیور کرانا چاہتے ہیں۔ ان میں ‘براہ کرم میرا آرڈر دروازے پر چھوڑیں’ یا ‘میرے دروازے کی گھنٹی بجا کر لابی میں رکھ دیں’ جیسے نوٹ شامل ہو سکتا ہے۔ آپ ان ہدایات کو ان کے مقام پر پہنچنے کے بعد 'کسٹمر نوٹ' کے تحت ایپ میں دیکھ سکتے ہیں۔
صحت عامہ کے حکام کو سپورٹ کرنا
ہمارے پاس 24/7 دستیاب ایک ٹیم ہے جو صحت عامہ کے حکام کو اس وبا کے بارے میں جواب دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے، ہم ان مسافروں یا ڈرائیورز کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر سکتے ہیں جن کے بارے میں توثیق ہو گئی ہے کہ وہ COVID-19 سے متاثر ہوئے یا اس کے ربط میں آئے ہیں۔ ہم ایک ماہر وبائیات سے بھی مشاورت کر رہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ بطور کمپنی ہماری کوششوں کے پیچھے طبی مشورے شامل ہوں۔
اگر آپ کو روڈ سے ہٹا دیا گیا ہے تو سپورٹ کریں
کوئی بھی ڈرائیور یا ڈیلیوری کرنے والا شخص جس کی تشخیص COVID-19 سے متاثر کے بطور ہوتی ہے یا اسے کسی بھی عوامی صحت کی اتھارٹی کی جانب سے انفرادی طور پر خود کو الگ تھلگ کرنے کا کہا جاتا ہے، اسے 14 تک مالی مدد ملے گی، جب تک کہ اس کا اکاؤنٹ ہولڈ پر ہوگا۔ ہم نے پہلے ہی کچھ متاثرہ علاقوں میں ڈرائیورز کی مدد کی ہے اور ہم اسے دنیا بھر میں تیزی سے نافذ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
دیگر اہم وسائل
کے بارے میں