ہیلو، Uber Hero
نئے پروگرام میں خوش آمدید جس میں آپ Uber' کے پلیٹ فارم پر کامیابی حاصل کرنے میں لوگوں کی رہنمائی کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔
ہم آپ سے جو دستاویزات فراہم کرنے کا کہیں گے ان میں یہ شامل ہیں مگر ان تک محدود نہیں: جب آپ Uber Hero کے ساتھ سائن اپ کریں گے تو آپ کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی، بینک اسٹیٹمنٹ اور پروفائل کی تصویر۔
Uber Hero کا طریقہ کار کیا ہے
اگر آپ کے پاس صلاحیتیں ہیں تو Uber Hero آپ کو ٹولز فراہم کرتی ہے۔ اپنی 'لیڈز' کو بھرتی کریں اور انہیں اپنے Uber Hero اکاؤنٹ میں شامل کریں۔ ان کا ڈرائیور اکاؤنٹ فعال ک رنے کے لیے مختلف دستاویزی چیکس مکمل کرنے میں ان کی مدد کریں۔ بطور ڈرائیور شروع کرتے وقت انہیں سپورٹ اور ماہرانہ مشاورت فراہم کریں اور جب وہ ٹرپس کی مخصوص تعداد مکمل کر لیں گے تو آپ کو Uber کی جانب سے رقم ملے گی۔
Uber Hero کے ساتھ آپ چھوٹا آغاز کر سکتے ہیں تاہم کاروبار کو تیزی سے بڑھانا بھی آسان ہے۔ یہ بلند حوصلہ والے اور کمیونٹی کے کام آنے والے لوگوں کے لیے بہترین ہے۔
Uber Hero ایپ کے ذریعے پیسے کمائیں
ہر چیز کے لیے ایک ہی جگہ
Uber Hero آپ کی لیڈز کے ڈرائیورز بننے تک سبھی کلیدی معلومات ایک جگہ پر رکھتی ہے اور دکھاتی ہے کہ جب کوئی ڈرائیور اپنے کم از کم ٹرپس مکمل کرے گا تو آپ کتنے پیسے کمائیں گے۔
اسمارٹ طریقے سے منظم کر کے وقت بچائیں
Uber Hero آپ کے ڈرائیورز کی واضح زمروں میں گروپ بندی کرتی ہے۔ دیکھیں کہ کسے دستاویزی چیکس مکمل کرنے کی ضرورت ہے یا کون غیر فعال ہو چکا ہے تاکہ آپ اپنے وقت کا اسمارٹ طریقے سے استعمال کر سکیں۔
متعدد آلات پر کام کرتی ہے
آفس میں یا پھر دوران سفر، اپنے ڈیسک ٹاپ یا موبائل کے ذریعہ 24/7 Uber Hero تک رسائی کریں۔ آپ کو بس ایک ویب براؤزر کی ضرورت ہے۔
Heroes کے لیے مدد
ہماری تعلیمی گائیڈز کے ذریعہ Uber Hero بننے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔ ان سوالات کے لیے جو شامل نہیں ہو سکے ہیں، آپ سپورٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
Uber Hero کے بارے میں آپ کے لیے تمام اہم معلومات
Uber Hero ایپ استعمال کرنے کے متعلق تعلیمی گائیڈز اور کاروبار سے متعلق عمومی تجاویز ۔
کے بارے میں