فیملی پروفائلز
جب آپ اپنے پیاروں کو فیملی پروفائل میں شامل ہونے کے لیے مدعو کرتے ہیں تو آپ ان کی طرف سے ادائیگی کر سکتے ہیں اور بآسانی ان کا اسٹیٹس اور ETA ٹریک کر سکتے ہیں۔

یہ کیوں معاون ہے
متعدد اکاؤنٹس رجسٹر کریں
آپ کے بچوں کی آیا۔ آپ کا اسسٹنٹ۔ آپ کا دور کا کزن۔ ہم انہیں فیملی پروفائلز کہتے ہیں، مگر آپ کی مرضی ہے کہ آپ کسے شامل کرنا چاہتے ہیں۔
آپ کے کریڈٹ کارڈ تفصیلات ظاہر نہیں ہوتیں
اگرچہ آپ کے پیارے فیملی پروفائلز کو اپنے ادائیگی کے طریقے کے بطور استعمال کر سکتے ہیں، آپ کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات کبھی ظاہر نہیں کی جاتی۔
فیملی پروفائل کے منتظم کیلئے اس کا طریقہ کیا ہے
رابطے شامل کریں
ایپ کھولنے کے لئے ٹیپ کریں، مینیو میں جائیں، ترتیبات منتخب کریں، اپنی فیملی کو سیٹ اپ کرنے کے لئے نیچے اسکرول کریں، اور اہل رابطوں کو منتخب کریں جو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ایک بار شامل کرنے کے بعد، فیملی پروفائل کا مسافر دعوت نامہ وصول کرتا ہے۔
براہ مہربانی نوٹ کریں، فیملی پروفائل استعمال کرنے لئے آپ کے پاس ایپ کا تازہ ترین ورژن ہونا ضروری ہے۔
اپنے پیاروں کو سفر کی درخواست کرنے دیں
جب آپ کا مدعو کنندہ قبول کر لے گا تو وہ فیملی پروفائل کو بطور ادئیگی کا طریقہ استعمال کرکے اپنے فون کے ذریعے سفر کی درخواست کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
خودکار طریقے سے بل حاصل کریں
سفر کی قیمت فیملی پروفائل پر بل کی جائے گی، اور منتظم ہر سفر کی رسید وصول کرے گا۔
فیملی پروفائل مسافر کے لیے اس کا کیا طریقہ ہے
فیملی پروفائل کا دعوت نامہ قبول کریں
فیملی پروفائل کے ای میل دعوت نامہ کو کھولیں اور قبول کریں۔
براہ مہربانی نوٹ کریں، فیملی پروفائل استعمال کرنے لئے آپ کے پاس ایپ کا تازہ ترین ورژن ہونا ضروری ہے۔
اسے اپنا ڈیفالٹ ادائیگی بنائیں
فیملی پروفائلز کو اپنے ڈیفالٹ ادائیگی کے طریقہ کے طور پر منتخب کریں۔
فیملی پروفائل کے ساتھ ادائیگی کریں
سفر کی درخواست کریں جیسے آپ عام طور پر کرتے ہیں، فیملی پروفائلز کو بطور اپنے ادائیگی کے آپشن منتخب کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
- میں فیملی پروفائل ادائیگی کے طریقے کو کس طرح اپ ڈیٹ کر سکتا ہوں؟
- ایپ میں سیٹنگز پر جائیں۔
- نیچے کی طرف اسکرول کریں اور فیملی منتخب کریں۔
- ترجیحات کے تحت موجود، ڈیفالٹ ادائیگی منتخب کریں۔
- آپ ادائیگی کے موجودہ طریقوں میں سے انتخاب کر سکتے ہیں یا ادائیگی کا اضافی آپشن شامل کر سکتے ہیں۔
- میں فیملی پروفائل کیسے چھوڑ سکتا ہوں؟
Down Small - اپنے ایپ مینو سے سیٹنگز منتخب کریں۔
- پروفائلز پر نیچے اسکرول کریں اور فیملی پروفائل بار پر ٹیپ کریں۔
- نیچے کی طرف اسکرول کریں، پرفائل چھوڑیں کا بٹن ٹیپ کریں اور تصدیق کریں۔
- میں فیملی ممبر کو کس طرح ہٹا سکتا/سکتی ہوں؟
Down Small - اپنے ایپ مینو سے سیٹنگز منتخب کریں۔
- پروفائلز پر نیچے اسکرول کریں اور فیملی پروفائل بار پر ٹیپ کریں۔
- نیچے کی طرف اسکرول کریں، اور فیملی ممبر پر ٹیپ کریں جسے آپ ہٹانا چاہتے ہیں۔ رکن کو ہٹائیں
- منتخب کریں اور تصدیق کریں۔
- میں فیملی پروفائل کیسے حذف کر سکتا ہوں؟
Down Small - اپنے ایپ مینیو سے سیٹنگز منتخب کریں۔
- پروفائلز پر نیچے اسکرول کریں اور فیملی پروفائل بار پر ٹیپ کریں۔
- نیچے کی طرف اسکرول کریں، فیملی پروفائل حذف کریں اور توثیق کریں پر ٹیپ کریں۔
اپنے سفر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں
آپ کے ٹرپ کے بعد
اپنے سفر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں
آپ کے سفر کے بعد
سائن اپ کریں
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔
شیئر کریں
دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔
آپ کے شہر اور علاقہ کے اعتبار سے آپشنز متغیر ہوتے ہیں۔