Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

زبردست کھانے کے ساتھ اپنے کاروبار کو تقویت دیں

ملازمین اور کلائنٹس کو کارپوریٹ کھانوں کے ساتھ ٹریٹ کریں۔ کھانے کی ڈیلیوری کو آسان بنائیں جو آپ کے کاروبار کے لحاظ سے حسب ضرورت ہو، چاہے آپ آفس میں، دور سے کام کرنے والے ملازمین کے لیے یا کسٹمر میٹنگ میں کھانا فراہم کرنا چاہتے ہوں۔

کاروباری طعام کسی بھی موقع کے لیے بہترین ہوتے ہیں

کھانا آفر کرنا ملازمین کو انعام دینے اور کسٹمرز کو مشغول کرنے کا مؤثر طریقہ ہے۔

  • دفتر میں کھانے

    ملازمین کو آفس میں لنچز سے ٹریٹ دیں۔ ملازمین کو بجٹ اور پالیسی میں رہتے ہوئے لذیذ کھانا منتخب کرنے کی سہولت دیں۔

  • اوقات کار کے بعد کھانے

    اپنے دیر رات کے ملازمین کا پیٹ ان کے پسندیدہ کھانوں سے بھرا رکھیں۔ کھانے کے پروگرام کے ساتھ وقت، دن، بجٹ اور آئٹم کی پابندیاں سیٹ کریں یا ملازمین کو واؤچرز فراہم کریں۔

  • گھر پر کھانے

    ریموٹ ملازمین کے لیے وظیفے آفر کریں یا پھر کھانے کے واؤچرز کے ساتھ ورچوئل ایونٹ میں حاضری کی حوصلہ افزائی کریں۔ آپ مقام، وقت وغیرہ کے لحاظ سے اصول سیٹ کر سکتے ہیں۔

  • سفر کے دوران کھانے

    چاہے سفر کرتی سیلز ٹیمز کے لیے ہو یا کلائنٹ کی سائٹس پر ملازمین کے لیے، آپ یہ یقینی بنانے کے لیے کھانے کے پروگرامز سیٹ اپ کر سکتے ہیں کہ ان کا پیٹ بھرا ہوا ہے، چاہے وہ کہیں پر بھی ہوں۔

  • ملازم کے انعام کے طور پر کھانے

    اپنی ٹیم کو واؤچر یا Uber گفٹ کارڈ* بھیج کر بتائیں کہ آپ ان کی قدر کرتے ہیں، وہ اسے Uber Eats ایپ میں استعمال کر کے کھانے براہ راست اپنے پاس ڈیلیور کروا سکتے ہیں۔

1/5

ایک پلیٹ فارم آپ کو متعدد طریقوں سے کھانا فراہم کرنے کا اختیار دیتا ہے

چاہے آپ ملازمین کو ماہانہ کھانے کا وظیفہ دینا چاہتے ہوں یا ایک کھانے کی لاگت کور کرنا چاہتے ہوں، ہمارے سلوشنز کے لچکدار سوٹ نے آپ کو کور کیا ہوا ہے۔

آغاز سے اختتام تک بلاجھنجھٹ آرڈر دینے کا تجربہ

  • عالمی ریسٹورنٹ کا انتخاب

    Uber Eats پر دنیا بھر میں 825,000 سے زائد مرچینٹ پارٹنرز دستیاب ہیں، اپنے شہر میں دستیاب مرچینٹ پارٹںرز میں سے انتخاب کریں۔

  • کھانے کے متنوع آپشنز

    مختلف پکوانوں اور غذائی ترجیحات سے انتخاب کریں، بشمول ویگن اور گلوٹین فری۔

  • آسان تلاش کے فلٹرز

    اپنی عین مطلوبہ چیز تلاش کرنے کے لیے پکوان، ڈیلیوری کے وقت، درجہ بندی، قیمت وغیرہ کے لحاظ سے فلٹر کریں۔

1/3

Uber for Business کیوں؟ ثبوت پلیٹ فارم میں ہے

عالمی طور پر دستیاب

Uber for Business 32 ممالک کے 6000 سے زائد شہروں میں دستیاب ہے جس کی وجہ سے موجودہ بین الاقوامی دفاتر تک یا آپ کی ترقی کے ساتھ ساتھ ملازمین کے طعام کے سلوشنز کو بڑھانا آسان بناتا ہے۔

کھانوں اور سفر کے لیے ایک پلیٹ فارم

ایک ہی بدیہی پلیٹ فارم پر باآسانی ملازمین کے سفر اور eats کا نظم کریں اور متعدد بلنگ سسٹمز، وینڈر انوائسز وغیرہ سے نمٹنے سے بچیں۔

پائیداری پر متوجہ

چاہے اخراج کو کم کرنے کے لیے ملٹی موڈل ڈیلیوری ہو، پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنے کے لیے برتنوں کا انتخاب ہو یا کارکردگی بہتر بنانے کے لیے گروپ آرڈرز ہوں، ہم پائیداری کو ذہن میں رکھ کر کام کرتے ہیں۔

بچت کرنے کے مزید طریقے

کھانے کے پروگرامز پر خرچ کی حد سیٹ کریں یا واؤچرز آفر کریں (آپ صرف استعمال شدہ رقم کے لیے ادائیگی کرتے ہیں)۔ نیز کثیر آرڈرز سے بچنے کے لیے گروپ سائز کے لحاظ سے آرڈر کریں۔ اس کے علاوہ، اضافی بچتوں کے لیے Uber One کے لیے سائن اپ کریں۔

زبردست کھانے کے ساتھ اپنے کاروبار کو تقویت دینا شروع کریں

"کارپوریٹ کارڈ شامل کر پانے کی صلاحیت ایک بڑی سہولت تھی، نہ صرف ملازمین کے لیے بلکہ اخراجات منظور کرنے والے افراد کے لیے بھی۔"

Suzanna Hodder، ورک پلیس مینیجر، BetterHelp

مزید وسائل دریافت کریں

گروپ آرڈرز کے ساتھ ٹیم کے کھانے کو آسان بنائیں

دیکھیں کہ کس طرح Uber Eats کے ساتھ گروپ آرڈرز باہمی اشتراک کے جذبے کو دوبارہ زندہ کرتے ہیں، چاہے دفتر ہو یا گھر۔

کھانے کے پروگرامز کے ساتھ ٹاپ ٹیلنٹ کو برقرار رکھیں

دریافت کریں کہ کھانے کے پروگرامز کس طرح ملازمین کو نئی تقویت دینے اور مشغولیت کو بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں، ایک وقت میں ایک کھانے کے ساتھ۔

Uber One کی ممبرشپ کے ساتھ نمایاں ہوں

اس بارے میں پڑھیں کہ کس طرح Uber One کی ممبرشپ آپ کے کاروبار اور ملازمین کو بچت اور صرف ممبرز کی مراعات دیتی ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

  • آپ کے آفس پر کھانے کی ڈیلیوری کے آپشنز میں ٹیم لنچز کے لیے اجتماعی آرڈر یا اخراجات کی حدود کے ساتھ کھانے کا پروگرام اور مقام کی پابندیاں سیٹ اپ کرنا شامل ہے تاکہ ملازمین از خود Uber Eats سے آرڈر کر سکیں۔

  • Uber for Business پلیٹ فارم اندراج کے لیے مفت ہے۔ آپ کی تنظیم سے معمول کے مطابق Uber Eats پر کھانے کے آرڈرز دینے سے منسلک اخراجات کے لیے چارج کیا جائے گا۔

    Uber for Business ڈیش بورڈ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ آج ہی سائن اپ کر کے آغاز کر سکتے ہیں۔ سائن اپ کرنے کے لیے آپ کی دفتری ای میل کی توثیق کرنے اور اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کے لیے ادائیگی کا طریقہ شامل کرنے کی ضرورت ہوگی (فکر نہ کریں، آپ کو چارج نہیں کیا جائے گا)۔

    اگر آپ کے کاروبار کے 500 سے زائد ملازمین ہیں تو آپ اپنی زیادہ حسب منشا ضروریات کے سیٹ اپ میں مدد حاصل کرنے کے لیے ہماری سیلز ٹیم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • کھانے کے پروگرام کو وقت، دن، آئٹم کی پابندیوں، خرچ کی حد، مقام وغیرہ کے لیے استعمال کے اصول سیٹ اپ کر کے آپ کی کاروباری ضروریات کے مطابق حسب منشا بنایا جا سکتا ہے۔ یہاں مزید جانیں۔

  • جی ہاں۔ Uber for Business ڈیش بورڈ کے ذریعے کھانے کے پروگرامز بہت زیادہ حسب ضرورت بنانے لائق ہیں۔ آپ مقام اور خرچ کی حد کے لیے حسب ضرورت بنانے تئیں جتنے چاہیں پروگرامز بنا سکتے ہیں۔

  • کسی بھی سائز کا کاروبار اپنے آفس کے لیے Uber Eats کی کھانے کی ڈیلیوری سروس استعمال کر سکتا ہے۔

  • گروپ آرڈر شروع کرنے کے لیے، ریسٹورنٹ منتخب کریں اور 'گروپ آرڈر' کے بٹن پر ٹیپ کریں۔ اپنی سیٹنگز حسب منشا بنائیں، شرکت کنندگان شامل کریں اور آرڈرز دیں۔ مزید جاننے کے لیے، یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔

  • اگر آپ Uber for Business کے کسٹمر ہیں تو آپ اور آپ کے تمام ملازمین کو اعلی درجہ بندی والے پریمیم سپورٹ ایجنٹس تک رسائی حاصل ہوتی ہے جو 24/7 دستیاب ہیں۔ آپ لائیو چیٹ یا درون ایپ سپورٹ کے ذریعے سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ امریکہ میں، فون سپورٹ ‎800-253-9377 پر کال کر کے دستیاب ہے۔

  • Uber پائیداری کے میٹرکس بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات لے رہی ہے، بشمول:

    • ملٹی موڈل ڈیلیوری: کورئیرز کے پاس پیدل چل کر یا بائیکس، اسکوٹرز یا الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے ڈیلیوریز کرنے کا آپشن ہے۔ مختلف پارٹنرشپس کے ذریعے، Uber کورئیرز کے لیے ماحول دوست گاڑیوں تک رسائی کو آسان بنا رہی ہے۔

    • گروپ آرڈرز: Uber Eats کے صارفین ایک ہی ریسٹورنٹ کے آرڈر پر کوریئر شیئر کرنے کے لیے دوستوں یا کولیگز کے ساتھ گروپ آرڈرز دے سکتے ہیں۔ آرڈرز بیچ کرنا افادیت بہتر کرتا ہے نیز سفر اور اخراج کے دہرائے جانے کو کم کرتا ہے۔

    • برتنوں کے لیے آپٹ ان: پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنے کے لیے، Uber Eats کے صارفین کو برتنوں اور اسٹرا کی درخواست کرنی ہوگی کیونکہ یہ اب کھانے کے آرڈرز میں خود بخود شامل نہیں کیے جاتے۔

    • علاقہ میں پک اپ: Uber Eats علاقہ کے ان ریسٹورنٹس کے وسیع انتخاب کے ساتھ پک اپ کا نقشہ دکھاتی ہے جہاں کسٹمرز پیدل جا کر ذاتی طور پر اپنے آرڈرز پک کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

*امریکی ڈالر میں گفٹ کارڈز The Bancorp Bank, N.A. کی جانب سے جاری کیے جاتے ہیں۔