Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

Uber سے رابطہ کریں

Uber کے ساتھ ڈرائیونگ کے حوالے سے سوالات ہیں؟ ہم آپ کو جواب دینے کے لیے حاضر ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں

Uber ایپ کے ساتھ ٹرپس لینے کے طریقے، کمائیاں دیکھنے کی جگہ وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

ڈرائیورز کی جانب سے اکثر پوچھے گئے سوالات براؤز کریں۔

ذاتی طور پر سپورٹ

کچھ شہروں میں، آپ کو گرین لائٹ مقام پر ذاتی طور پر سپورٹ مل سکتی ہے۔

دستیابی چیک کرنے کیلئے، اپنی ڈرائیور ایپ میں مدد پر جائیں، پھر ذاتی اپائنٹمنٹ بک کرائیں پر جائیں اور وہ مسئلہ منتخب کریں جس کے حوالے سے آپ کو مدد درکار ہے، اس کے بعد اگر آپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو تو اپائنٹمنٹ شیڈول کریں پر ٹیپ کریں۔ یا پھر آپ ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

فون سپورٹ

کسی ایجنٹ سے بات کرنے کے لیے، اپنی Uber ڈرائیور ایپ کے مدد سیکشن پر جائیں، پھر سپورٹ کو کال کریں پر ٹیپ کریں۔

ذاتی طور پر سپورٹ

اپنے شہر میں Uber گرین لائٹ ہب پر سپورٹ حاصل کریں اور اپنے ساتھ ضروری دستاویزات لانا نہ بھولیں۔